By: M.ASGHAR MIRPURI
پڑوسن جھوٹی ہےیا سچی ہے
اور ہمساہیوں سے اچھی ہے
مسٹرالو سےمنگنی ہوئی ہے
ابھی تک آدھی الو کی پٹھی ہے
جسے مگرمچھ بھی ڈرتےہیں
سمندر میں وہ ایسی مچھلی ہے
سر سےپاؤں تک مٹکےجیسی ہے
اس میں کوئی ہڈی نہ پسلی ہے
یہ سب پڑوسن کی خاطرلکھا ہے
ہماری ایک دوسرےسےدل لگی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?