By: M.Asghar
کسی غریب کو محبت کہاں راس آتی ہے
پہلےدھن دولت پھر ذہنی سکون کھاتی ہے
ہر کسی سے جھوٹی محبت کا اظہار کر کے
اس طرح ماڈرن ھیر اپنا پیار نبھاتی ہے
جس نے بھی کسی سے سچی محبت کی
تمام عمر اس نے پیٹی اپنی چھاتی ہے
تم عاشقوں پہ کیوں پابندیاں لگاتے ہو
یہ معاملہ تو ان لوگوں کا ذاتی ہے
دنیا میں جہاں کہیں محبت سر اٹھاتی ہے
پھر کسی شریف آدمی کی شامت آتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?