By: m.asghar mirpuri
دوستوں کی نظروں میںپھول ہیں ہم
اپنےدشمنوں کےلیےترشول ہیں ہم
شعروسخن میں طفل مکتب ہیں ابھی
پیارومحبت کی دنیا کا اسکول ہیں ہم
جس غریب کے قتل کا کوئی گواہ نہیں
کچھ ایسےبد نصیب مقتول ہیں ہم
اس کی صورت ہی کچھ ایسی تھی
اسےدیکھ کرخود کوگئےبھول ہیں ہم
کچھ دم خھم تو ہےآپکےیار اصغر میں
اسی لیےتو رقیبوں میں مقبول ہیں ہم
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?