Bazm e Urdu - The urdu poetry app

میں گنہگار ہوں

By: Rukhsana Kausar

میں گنہگار ہوں میرے مالک مگر تیرے محبوب کی امتی ہوں
میں تیری ہی خطاوارہو ں مگر تیرے محبوب کی امتی ہوں

مجھے تو بخش دے میرے مالک میرے گناہ معاف فرما
کہ میں اس کی طلبگار مگر تیرے محبوب کی امتی ہوں

میرے گناہ زیادہ ہیں مگر تیری رحمت سے زیادہ نہیں
میں جو سزاوار ہوں مگر تیرے محبوب کی امتی ہوں

تیرے ہی در سے فقط ملتی ہے مسیحا ئی بھی، فقیرائی بھی
اپنے ہر عمل پہ ہو ں پر ملال مگر تیرے محبوب کی امتی ہوں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore