By: saba
میں نے آج دیکھا حزن و ملا ل کا منظر اسکی آ نکھوں میں
وہ بھی آج عا رض پے آنسو بہا رہی تھی
پھیکی سی ہسی مسکرا رہی تھی
کسی کی راہ تاڑ رہی تھی
ہر آہٹ اسے ستا رہی تھی
بھیٹے بھیٹے گھبرا رہی تھی
آ ج وہ بھی اسی کیفیت میں ز ند گی گزار رہی تھی
پو چھا کسی نے ۔۔
یہ سب کیسے ہوا؟
بو لی اسکے جا نے کے بعد
مو ت بھی مجھے دھتکا رہی تھی
میں دیکھ کر خو ش ہوا اسکی حا لت
لیکن آنکھو ں ۔میں میرے نمی بھی اس کے لئے آ رہی تھی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?