By: M.ASGHAR MIRPURI
پڑوسن سےیاری نبھائی نہیں جاتی
اس کی خاطر مرغی چرائی نہیں جاتی
رات کو وہ اور بل ڈاگ سونےنہیں دیتے
نیند کی ایک گولی بھی کھائی نہیں جاتی
وہ جاگتی رہتی ہے کسی الو کی طرح
مجھ سے اس کی نیند اڑائی نہیں جاتی
مجھےدیکھتےہمسائیاں بتیاں جلادیتی ہیں
مجھ سے کسی کی بتی بجھائی نہیں جاتی
سنتےتھےکہ مرد عورتوں کو چھیڑتے ہیں
میری ہمساہیوں کی مجھ سےدلربائی نہں
میری سچ باتوں کا کون یقین کرے گا
ایسی بات کسی کو بتائی نہں جاتی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?