By: M.ASGHAR MIRPURI
جب ہم تمہارے ہوا کرتےتھے جاناں
تمہارےلیے ہی ہم جیا کرتےتھے جاناں
جس دن سےرسٹی میری زیست میں آئی
کیا خوب اس نےمیرےساتھ یاری نبھائی
جلد ہی ہم دونوں کی شادی ہو جائےگی
ہمارےرقیبوں کی بربادی ہو جائےگی
اپنی قسمت پہ ہم بہت ہی ناز کریں گے
ادا ہم دونوں عشق کی نماز کریں گے
جب اس کے گھرجائےگی میری بارات
پھر آئےگی ہم دونوں کہ وصل کی رات
زندگی بھر کےہم عہدو پیماں کریں گے
سوئی ہوئی امنگوں کوجواں کریں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?