By: M.Asghar Mirpuri
وہ جب کبھی مجھے یاد آتےہیں
ہمارے تو طوطے ہی اڑجاتےہیں
جب ان کا کوئی بس نہیں چلتا
پھرسپنوں میں آکےمجھےڈراتے ہیں
ہم ہر آفت سے خود کو بچاتےہیں
روزکسی مصیبت میںپھنس جاتےہیں
جیو اور جینےدو کا فلسفہ سمجھاتےہیں
مگروہ غنڈہ گردی سے نا باز آتےہیں
آخر ہم اس نتیجے پہ پہنچے ہیں
کسی اچھےوکیل کا خط انہیں بجھواتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?