By: فہیم شاعر
آجا ایک بار تجھے میری تنہایوں نے پکار ہے
کوئی نہیں ہے میرا بس تُو ہی میرے جینے کاسہارا ہے
ہم تجھے کبھی بھول نہ پائے شاہد یہ قصور ہمارا ہے
تم تو خوش ہو کسی اور کے ساتھ شاعر
مگر یہ فہیم آج بھی کوارہ ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?