By: sumera ataria
وہ دن وہ راتیں سب بیت گئے
جتنے بھی خشیوں کے لمحے تھے سب بیت گئے
اب اکیلی پھرتی ھوں سردیوں کے شاموں میں
تیرے ساتھ گزرے ھوئے سب دن بیت گئے
مجھے تنھائیوں سے وحشت تھی اور اب بھی ھے
لیکن محفلوں میں جانے کے دن سب بیت گئے
میری آنکھیں ھر وقت برستی ھیں بادلوں کی طرحاں
ھنسنے مسکرانے قھقھے لگانے کے دن سب بیت گئے
میں ھر وقت اداس شام کی دھلیز پر بیٹھتی ھوں
کیونکہ میری شوخیوں کے لمحے سب بیت گئے
اب اور کسی سے کیا شیکایت کروں اپنی زندگی کی اے عطاریہ
میری زندگی کے حسین لمحے سب بیت گئے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?