By: NEHAL INAYAT GILL
اے عشق! میری زندگی کو کہاں چھوڑ آیا
بتا ذرا میری خوشی کو کہاں چھوڑ آیا
ترے ہی ساتھ کھیلنے گئی تھی میری مسکان
معشوم لبوں کی ہنسی کو کہاں چھوڑ آیا
عشق غیر تھا تُو میں نے بھروسہ کیا
تُو محبت میری عاشقی کو کہاں چھوڑ آیا
اچھا نہیں کیا تُو نے اچھا بن کے
میری خواہشِ دل اکیلی کو کہاں چھوڑ آیا
نہال کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں میں اب
مسکراتی ہوئی میری زندگی کو کہاں چھوڑ آیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?