Bazm e Urdu - The urdu poetry app

تیرے غم نے مار رکھا ھے۔۔

By: Asad

تیرے غم نے مار رکھا ھے
دیکر اک نیا آزار رکھا ھے

شب و روز روتے رہتے ہیں
دل کو کر اپنے بیمار رکھا ھے

تیری یاد کا کیا کیجیئے علاج ؟؟
جس نے پیدا کر آزار رکھا ھے

فرصت ملے کبھی آ پوچھ ہم سے
کہ کس کی جدائی نے مار رکھا ھے

دیکھ تیرے ہوتے بھی یار ہم نے
غمون سے واسطہ بنا یار رکھا ھے

تم پر مر مٹنے کا ھے دعویٰ اسد
تم کو دے اپنا سب اختیار رکھا ھے

 


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore