By: M.ASGHAR MIRPURI
اس کی چاہت ہی میری زندگی ہے
اس کی محبت میرےلیےبندگی ہے
اپنے مولا کا مجھ پہ بڑا کرم ہے
زندگی میں صرف اس کی کمی ہے
دل میں پیار کا اک سمندرچھوڑگیا
میرے مقدر میں پھربھی تشنگی ہے
اس کے سوا کوئی دل کو جچتا نہیں
اب تنہائی سے میری دوستی ہے
آنکھوں میں بہاروں کاسماں رہتاہے
میرےساتھ اس کہ پیار کی روشنی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?