By: m.asghar mirpuri
ہم جنہیں یاد بار بار کرتے ہیں
وہی ہمہیں اشکبار کرتے ہیں
ہمیں خزاں دم لینےنہیں دیتی
وہ بیٹھے جشن بہار کرتے ہیں
کوئی ہمیں بھی توبتا دو یارو
کیسےزندگی کاساگرپارکرتےہیں
ان کہ روبرو تو لب نہیں کھلتے
مگردل میں بےحد پیارکرتےہیں
ایک بار دل میں بساکردیکھیں
اصغر ویرانے کوگلزار کرتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?