By: M.ASGHAR MIRPURI
پڑوسن کی سرخ قمیض ہری شلواردل کو لبھاتی ہے
اب ہر روز وہی پہن کر وہ مجھ سےملنےآجاتی ہے
مجھےتو وہ کانٹوں سےبھی زیادہ بدتر لگتے ہیں
جو اپنےجھوٹے پیارکےپھول وہ مجھ پہ برساتی ہے
اس کی ساس جب کبھی مجھے کھانے پہ بلاتی ہے
جب وہ مجھےکھلاتی ہےمیری ہنسی چھوٹ جاتی ہے
میں اس کی حنا والی زلفوں سےکھیلتارہتا ہوں
وہ میرےکالےکالے بالوں کو اپنی حنا لگاتی ہے
اصغرجیسےنوجوان کو بوڑھوں جیسارنگ لگاکر
نہ اس کا ضمیرشرماتاہےنہ ہی وہ شرماتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?