By: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ JALALI
یوم ازل سے ہوں گدا امام حسین کا
وراثت میں میں نے پایا الفت و پیار امام حسین کا
کافی ہے میرے لئے عشق حسین کا
جہاں بھر میں چل رھا ہے سکہ امام حسین کا
دنیا آج بھی یاد کرتی ہے معرکہ کربلا
دنیا نے دیکھا ہے صبرو رضاامام حسین کا
ثبوت دے دیا اکبر واصغر کی جنگ نے
شیرانِ شیر ہوتا ہے بچہ امام حسین کا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?