By: Sheeba Ali
محبت کے بتوں کو پاش پاش کرنا سیکھ لیا ہے
اس دنیاء فریب میں تنہا رہنا سیکھ لیا ہے
وقت کی گہرایوں سے ایسے زخم ملے کہ
ھم نے بھی اب سے چپ رہنا سیکھ لیا ہے
پتھر ذات کہوں یا پھر کم ظرف اس کو ... کہ
جس سے میں نے اپنے قدموں پہ چلنا سیکھ لیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?