By: Muzammal Mukhtar Azam
میری چاہہت کا یہ انجام ہوا
یوں محبت کا قصہ تمام ہوا
ابتدا ہوئی وارفتگی سے پھر
بیگانگی پر اختتام ہوا
میں جس کا ہو گیا یا رب
وہ کیوں نہ میرے نام ہوا
لو اس نے کھول دیں زلفیں
میرے قتل کا اہتمام ہوا
تم مزمل ابھی سے تھک بیٹھے
خود ہی سوچو یہ کیسا کام ہوا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?