By: M.ASGHAR MIRPURI
جواپنے رب پہ پختہ ایمان رکھتےہیں
وہ جعلی پیروں کی پہچان رکھتےہیں
اکیلےہی گمراہ مریدوں سےلڑرہےہیں
دشمن کی نظرمیں اونچی شان رکھتےہیں
جاہل پئروں کی رہنمائی کی حاجت نہیں
ہم لوگ اپنےپاس الله کاقرآن رکھتےہیں
دین میں کسی قسم کا اضافہ کرنےسےقبل
اپنےسامنےپیارےنبی کافرمان رکھتےہیں
پیروں کا کاروبار کئی بند نہ ہو جائے
اسی لیےمریدوں کو دین سےانجان رکھتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?