By: M.ASGHAR MIRPURI
میری پڑوسن مجھے پاگل سمجھتی ہے
اس کی ساس مجھےکنول سمجھتی ہے
اب بہو مجھ سےہوشیاررہنے لگی ہے
وہ مجھےکوئی آوارہ بادل سمجھتی ہے
ساس کومجھ میں اپناکل دکھائی دیتاہے
وہ اصغر کواپنا مستقبل سمجھتی ہے
آج صبح سےبہو کو ہچکیاں آتی رہی ہیں
ساس اسے دل کی ہلچل سمجھتی ہے
شادی کےلیےبیٹوں کوبھی راضی کرناہے
وہ ابھی سےیہ رشتہ مکمل سمجھتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?