Bazm e Urdu - The urdu poetry app

مجھے تم سے محبت ہو گی تو

By: وشمہ خان وشمہ

مری دنیا یہیں پر کھو گی تو
مجھے تم سے محبت ہو گی تو

مجھے معلوم ہے رستا تمھارا
مگر قسمت یہ میری سو گی تو

زرا سوچو کہ پھولوں کی محبت
کہیں کانٹے دلوں میں بو گی تو

میں وحشت لے کے صحرا کو چلی ہوں
مگر یہ میری وحشت کھو گی تو

مجھے پہچان لیں گے لوگ وشمہ
اداسی شام جیسی ہو گی تو


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore