By: وشمہ خان وشمہ
جب کسی چہرے کی بشارت ہو جاتی ہے
نگاہوں میں گھومتی جسارت بن جاتی ہے
جب کسی کی سوچ بصارت بن جاتی ہے
پھر اس کی آس حیات بن جاتی ہے
ساری باتیں پرکھنے کی مہارت ہو جاتی ہے
روح میں محبت کی حرارت ہو جاتی ہے
جب اسکی سوچ میں ڈھل کر عبادت بن جاتی ہے
نفرتوں کی اس منڈی میں تجارت ہو جاتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?