By: Falak
ہم تو دنیا کی ہر مصیبت کو ہنس ہنس کر سہتے ہیں
بڑے بڑے ظلم کا سامنا سینہ تان کر کرتے ہیں
اور دشمن کو چاہئے کہ وہ ہم سے سوچ سمجھ کر ٹکرائے
ہم پاکستانی ہیں کسی کے باپ سے نہیں ڈرتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?