By: Arooj Fatima ( Lucky )
اندھیروں سے اجالوں کا سفر کرنا ہے
غمیں زندگی کو خوشیوں سے بھرنا ہے
کیا قسمت اور کیا تقدیر کا لکھا
مجھے تو دعاوں سے گلشں کرنا ہے
اب نہیں مرجھانا گلاب کی کی طرح لکی
اب تو بس خدا سے ہی ڈرنا ہے
کانٹے ہیں چاروں طرف تو کیا ہوا
تجھے راضی بھی تو خدا کرنا ہے
کس راستے پر چلوں جہاں منزل ہو
مجھے تو اک دن آخر مرنا ہے
کیوں بھول جاؤں فقط خاک ہوں میں
مٹی کو تو مٹی میں ملنا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?