By: M.(Sdabahar)Asghar Mirpuri
ہم نہ کسی شہرکہ شاعراعظم ہیں
ہم تو فقط صرف آپ کے خادم ہیں
دل کہ شہرکی سب گلیاں سونی ہیں
ان کا کچھ کیجیےآپ ہی تو ناظم ہیں
کسی دل کامحاذ توفتح کرنہ سکے
کہتےہیں ہم مقدرکہ سکندراعظم ہیں
اس دنیا میں کس سےپیار کریں اصغر
اس شہر میں تو سب پتھرکہ صنم ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?