By: m.asghar mirpuri
کسی سے دل لگایا تھا
اسے روح میں بسایا تھا
میرا دل اس کا دیوانہ تھا
یہ رشتہ صدیوں پرانا تھا
ہر روز ہماری ملاقاتیں ہوتیں
پھر پیار بھری باتیں ہوتیں
مجھےاور نہ کوئی کام ہوتا
لبوں پہ اس کا نام ہوتا
میں مفلس تھا اوروہ امیرتھی
اس کہ ہاتھ میں نہ میرےنام کی تحریر تھی
زندگی کی ساتھی اس کی یادیں ہیں
مجھےآج بھی یاد اس کی باتیں ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?