Bazm e Urdu - The urdu poetry app

میں بڑی شدیت سے تمہارا انتظار کر رہی ہوں

By: AF(Lucky)

ہاں ! میں تجھے یاد کر رہی ہوں
بہا ، کر آنسو فریاد کر رہی ہوں

کہ ختم ہو جائے ہجرے شام
خدا سے دعا کر رہی ہوں

یوں تو خاموش ہو میں مگر
تنہائیوں میں تیرا زکر عام کر رہی ہوں

ساتھ ہو میرے تم ان لمحوں
سے التجا کر رہی ہوں

کہ ، نا تڑپاؤں پیارے لمحوں مجھے
میں بڑی شدیت سے تمہارا انتظار کر رہی ہوں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore