By: M.ASGHAR MIRPURI
رانیوں راجوں نہ وزیروں پر
لکھی ہےیہ نظم جعلی پیروں پر
ان کےتعویزایسااثردکھاتےہیں
اچھےبھلےکو یہ پاگل بناتےہیں
بہو کو ساس کہ خلاف بھڑکاتےہیں
پھرساس کےہمدردبن جاتےہیں
جس گھرمیں ان کاآناجاناہوجاتاہے
وہاں بھوتوں کا ٹھکانہ ہوجاتاہے
قسمت کا حال بھی بتاتےہیں یہ
محبوب سےمحبوب کو ملاتےہیں یہ
آج کل کاروبارہےان کا زؤروں پر
خداکی رحمت نہیں ہوتی چوروں پر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?