By: saba hassan
میں کہ معصوم سے بچے کی طرح
ساری دنیا سے بےنیازسونا چاہتی ہوں
ینگامہ برپا ہو بلا کا اردگرد میرے اےخدا
آنکھوں میں لیکن خاب سلوناچاہتی ہوں
ٹوٹ رہاہے کچھ اس قلب ء شکستہ میں
چور ہو کر بھی مگر نھیں رونا چاہتی ہوں
خبر رات کی ہو نہ علم ہو ...سحر کا مجھے
بھر کے بانہوں میں کھلونا سونا چاہتی ہوں
بھت تھک گئی ہوں زندگی سے میری جان
لحد میں اس خاک کو اب سمونا چاہتی ہوں
کہہ دو باد ءصبا کو نہیں غرض اس سے
فکر کرے کوئی اور میں کھونا چاہتی ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?