By: sarwat anmol
وہ سمجھ نہ سکی میں سمجھا نہ سکا
مجھےاسسےمحبت ہےیہی بس میں کہہ نہ سکا
وہ مجھ سے جدا ہوئی یہ کہہ کر
میں تقدیر سے اسے چرا نہ سکا
سرراہ چلتے ہوۓ ملاقات ہوئ يوں
نظراٹھاکےدوگھڑی بھی اسے میں نہ دیکھ سکا
اسکی جدائ نے اداس یوں مجھے کر دیا
پھر کبھی میں نہ مسکرا سکا
میں نے زندگانی گزاری کچھ اسطرح
نہ جی سکا نہ مر سکا
بچھڑ کر اس سے میں بکھرا کچھ اسطرح
انمول پھر زندگی بھر میں نہ سنبھل سکا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?