By: hamid raza khan
چوپائے ہم ہیں،تھامے ہیں جسکی نکیل وہ
ہم کو تو دیکھنے ہیں، دکھائیں جو کھیل وہ
ان کے مقابلے میں توہم کولہو کے بیل ہیں
اب ہم کو گھما گھما کے نکالیں گے تیل وہ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?