By: m.asghar mirpuri
یہ پھول یہ کلیاں تمہیں یاد کرتی ہیں
یہ راہیں یہ گھٹاہیں تمہیں یاد کرتی ہیں
میں جب بھی تمہارے فراق میں روتا ہوں
میرے نالے میری آہیں تمہیں یادکرتی ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?