By: jamil Hashmi
اپنے ہوش میں رہتا ہوں میں
ہر وقت پر جوش رہتا ہوں میں
میری عادت نہیں کسی کو برا کہنے کی
سنتا ہوں سب کی مگر خاموش رہتا ہوں میں
ان سے عقیدت ہےدوستی کی حد تک
ان کی باتوں سے ہمتن گوش رہتا ہوں میں
ہوں سرشار جذبہ حب الوطنی سے
کفن سر پر باندھے سرفروش رہتا ہوں میں
سن کر ان کی پیار بھری باتیں
تھوڑا مدہوش رہتا ہوں میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?