By: M.ASGHAR MIRPURI
پڑوسن یوں میری کمزوری کا فائدہ اٹھاتی ہے
بلیک میل کرکےاپنےحسن پہ شاعری کراتی ہے
صبح سویرے اپنےکتےکو میرےخلاف بھڑکاکر
کچھ اس طرح سے فرض ہمساہیگی نبھاتی ہے
میں جب بھی اس سےاپنی تصویریں مانگتاہوں
وہ مجھےپولیس کی دھمکی دےکرڈراتی ہے
یہاں سمال ہیتھ پارک میں تو ساتھ چلتی نہیں
اصغر کو ہر روزنئےسبز باغ دکھاتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?