By: Jamil Hashmi
یہ عشق ہے فسانہ نہیں کس سے کہیں
تو نے ہمیں پہچانا نہیں کس سے کہیں
کیا تھا تیرے روٹھنے کا سبب
ہم نے بھی جانا نہیں کس سے کہیں
ہو گئے ہیں تنہا تیرے بغیرہم
کوئی ہمارا ٹھکانہ نہیں کس سے کہیں
تیرا پیار ہی جینے کا اک سہارا تھا
اب زندگی کا کوئی بہانہ نہیں کس سے کہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?