By: M.ASGHAR MIRPURI
تقدیرجو لے ہی آئی ہےسر مقتل مجھے
دیکھتے ہیں کیسےقتل کرےگاقاتل مجھے
قتل گاہ سےزنداں میں مجھےکیوں لائےہو
دیکھنا اسیری کہیں کرنہ دے پاگل مجھے
اس قید سے نکلوں گا نیا سویرا لے کر
کوئی ڈھونڈھ نہ پائے گا یہاں کل مجھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?