By: Neelam
اک حسيں رات كی شرارت پر
مجھے اپنی بےتاب تم ذات تو دو
كبھی خود بھی چلو تم ساتھ ميرے
ميرے ہاتھوں ميں اپنا ہاتھ تو دو
تمہارے ہر دن كے ميں خيال ميں ھوں
مجھے اپنے قرب كی تم رات تو دو
سرد راتوں كی خاموشی ميں
مجھے اپنے ہونٹوں كی تم برسات تو دو
اپنی صندل بانہيں پھيلا كر
مجھے ان بانہوں كے تم جذبات تو دو
جس پيار پر خوشبو لہرائے
مجھے اس پيار كی تم سوغات تو دو
گہری آنكھوں سے دل ميں اتر كر
مجھے اپنی ساری تم كائنات تو دو
جس خمار ميں ھم تم كھو جائيں
مجھے تم مكمل وہ رات تو دو
خود تم مجھے مجھی سے جيت لو
مجھے تم يہ اک حسيں مات تو دو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?