Bazm e Urdu - The urdu poetry app

پھولوں کا باغ

By: M.Asghar Mirpuri

اے دوست کئی
دنوں سےت مہارا
کوئی نامہ نہیں آیا
آج صبح کو میں
اپنے مکان کے
صحن میں جو چھوٹا
سا پھولوں کا باغ ہے
اس میں گیا تو
سبھی پھول مجھ
سے تمہارے بارے
میں پوچھنے لگے
اور وہ سفید گلاب
کا پھول جو کہ
میری طرح بڑا
الله لوک ہے
زور زور سے
رونے لگا اتنے
میں اس کی خالہ
گوبھی کا پھول آ
کر اسے سمجھانے
خدا کےلیے جلد
چلے آؤ نہیں تو
یہ بیچارے پھول
رو کے مرجھا
جائیں گے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore