By: Kunwar Daniyal Moin
احساس جوتھے بس تمہارے لئے
کی جو میں نے وہ محبت جھوٹی نہیں
جن راستوں پہ ہم تم چلے ساتھ تھے
آج بھی وہ مجھ سے چھوٹے نہیں
چاند بھی ویساہی ہے اپنے افق پہ
بس تو میری یادوں سے بھولا نہیں
خوابوں میں تیراہی تصّورہوتا ہرشب
انتظارتیراہی پرحقیت میں توآتانہیں
فرصت یا مصروفیات ہو ں میری وہی
بس تو ،تری یاد اور کچھ دل سوچتا نہیں
دھڑکنوں کی سداؤں میں تو ہی تھابسا
پکارے دل ہر دم تجھے پھربھی سنتانہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?