By: Dr. RIAZ AHMED
لگتے ہیں تمغے
وطن عزیز پر سجے
عالی کے نغمے
۔_________
’جیوے جیوے پاکستان‘
جُگ جُگ جیے میرا پیارا وطن
میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے
ہم مائیں ، ہم بہنیں ، ہم بیٹیاں
جو نام وہی پہچان ، پاکستان ، پاکستان
اتنے بڑے جیون ساگر میں تُو نے پاکستان دیا
اے وطن کے سجیلے جوانوں میرے نغمے تمھارے لۓ ہیں
ہم تابہ ابد سعی و تغی کے ولی ہیں
میرا انعام پاکستان میرا پیغام پاکستان
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?