By: M.Asghar Mirpuri
لگتا ہے کہ اپنے رب سےاب ڈرتا نہیں کوئی
ناجانے کیوں کسی مفلس کی مدد کرتا نہیں کوئی
عظیم تھے لوگ جو دوستی کی خاطر جان وار دیتے تھے
اب تو کسی کی خاطر یہاں مرتا نہیں کوئی
برے لوگوں کو بہت ساتھی مل جاتے ہیں
مگر اچھے انسانوں کی قدر کرتا نہیں کوئی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?