By: NEHAL GILL
دیکھ لوئوں جو تجھ کو صبح صبح
گزرتا ہے دن پھر خوشگوار میر
مسکرہتیں راحتیں ہر سُو نظر آتی ہے
آنکھ کُھلتے ہی ہو جائے جب دیرار تیر
رجناب ہے تُو اور پیار جنت تیرا
وادی۔ بہشت جیسا ہے دیار تیر
مجھے شب کا اندھیرا اچھا نہیں لگتا
رات بھر رہتا ہے مجھے انتظار تیر
کب سورج نکلے اور میں دیکھو اپنے چاند کو
دیکھو پھر دیکھو دیکھتا رہو چہرہ بار بار تیر
دل و دماغ اب کہاں سنتے ہے میری
رہ گیا ہے ان پے بس اب اختیار تیر
نہال چُھپ کے جب دیکھتی ہے وہ حُسن نواب
تو جاتا ہے یہ پاگل دل ہار ہار میر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?