By: UA
تمہارے نام کیساتھ ہمارا نام آنا چاہئیے
ہمارے نام کے بعد تمہا را نام آنا چاہئیے
بس اتنی سی تمنّا ہے یہ ہمارے دل کی جناب
تمہیں ہمارے ، ہمیں تمہارے کام آنا چاہئیے
تمہارے نام کیساتھ ہمارا نام آنا چاہئیے
ہمارے نام کے بعد تمہا را نام آنا چاہئیے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?