By: Hassan Kayani
پھر سے آتی ہیں شھر مدینہ سے ھوائیں
اورلاتی ھیں جنت کی خوشبو یہ فضائیں
میرے سرکار مدینہ کا حسسن خلق دیکھو
ظلم کرنے والوں کو بھی دی ھیں دعائیں
دوستو آؤ محو سفر ھوں جانب گنبد خضری
وہ منظرھمکو جو نظر آئے تم کو بھی دکھائیں
کتنے خوش قسمت ھیںجو کرتے ھیںصفائی
آؤ سب ملکے کریں انکے لیئے ڈھیروں دعائیں
میرے نبی کی دیکھو کیا شان یکتا ھے لوگو
بزات خود سنتے ھیں درودجو جا کر انکو سنائیں
ہاتھ آئے اگر ایک سنت بھی پیارےنبی کی
زہن میں کبھی رکھیں کبھی دل میں بسائیں
حسن وھاں تو برستا رھتا ھے سیماب کرم ھردم
شاید دھل جاھیں ھمارےگناھوں کی قبائیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?