By: Imran
فضول اور بےکار کام مت کرو
اور الٹی سیدھی شاعری چھوڑ دو لوگوں
بے وزن بے ڈھنگی بے تکی نظمیں
اور لولی لنگڑی غزلیں لکھنا چھوڑ دو لوگوں
کچھ ملک و قوم کی فکر کرو
اور ویلیاں کھانا چھوڑ دو لوگوں
ہر کام ہر کسی کے بس کے بس میں نہیں ہوتا
اس لیے ورقے کالے کرنا چھوڑ دو لوگوں
کوئی کام کا کام کرنے کی قسم کھاؤ
اپنے بونگے کلام کی گردن مروڑ دو لوگوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?