By: Mubeen Fatima
تیری اک نظر کی بات ہے
میرے بگڑے کام سنوار دے
میں بشر ہوں بے ادب ہوں
مجھے باادب میں شمار دے
تیرا قرب حاصل نہ کر سکا
مجھے قرب اے میرے یار دے
میں زرا زرا میں ہوں بٹھکا ہوا
مجھ ہر منزل سے گزار دے
میں ہوں خواہشوں میں مصروف
مجھے اپنی رحمت ادھار دے
تیرے کن پہ ہے یقین بہت
مجھے نیک کام میں بہار دے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?