By: m.asghar mirpuri
اے دوست !تو ہر پل میرے دھیان میں ہے
پھر کیوں اتنی دوری ہمارےدرمیان میں ہے
خیال رکھنا آنکھوں سےآنسو نہ بہنےپاہیں
دل تھام کہ سن کتنا درد میری داستان میں ہے
بقول تیرے اگر تیری ہر بات سچ ہےجاناں
بتا پھر کیوں اتنی لکنت تیری زبان میں ہے
زندگی سے بھی زیادہ تجھے پیار کیا ہے
مجھے بتا گرکوئی جھوٹ میرےبیان میں ہے
کئی اور بھی حسیں ہیں اس دنیا میں لیکن
تیرے جیسا کوئی حسین نہ جہان میں ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?