By: Jamil Hashmi
عید کے رنگ چھانے لگے ہیں
تیرے حسین خیال آنے لگے ہیں
ہے امید تجھ سے ملنے کی
یہ سوچ کر ہم شرمانے لگے ہیں
ہوگئی ہے رش اب باراروں میں
لوگ شاپنگ کرنے آنے لگے ہیں
ہر گلی میں سجے ہیں قمقمے
سب اپنے گھر بار سجانے لگے ہیں
ہماری عید تیرے دم سے ہے جاناں
یہ بات ہم اب سب کو بتانے لگے ہیں
آ ہی جائو گے راستے میں عید پر
تیری راہوں میں پھول سجانے لگےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?