By: Irfan Ali
سارے نبیوں سے اونچا مقام تیرا ہے
سارے نبیوں سے پہلے نام تیرا ہے
سارے نبیوں کے امام آپ ہیں
دو جہاں کا اجالا تمام آپ ہیں
بادشاہ ہوگئے وہ جو کل تلک فقیر تھے
ان کے آنے سے بدلی ہے دنیا گداوں کی
جن و بشر یہ چاند یہ سورج اور شجر،
سب مشکور ہیں
آپ نے بدلی ہے تقدیر ہواوں کی
نہ جانتے تھے زندگی کیا ہے
یہ جہاں کیا ہےیہ آسمان کیا ہے
کیا ہے بندگی کا قرینہ آدمی کا مقام کیا ہے
سکھائے آپ نے جینے کے انداز کیا ہیں
سارے نبیوں سے اونچا مقام تیرا ہے
سارے نبیوں سے پہلے نام تیرا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?