By: اخلاق احمد خان
کوٸی امید ، بَر نہیں أتی
جمہوریت کہیں ، نظر نہیں أتی
پہلے دِکھتی تھی کبھی جھلک
اب نظر ، یکسر نہیں أتی
فوج کی حدیں تو معین ہیں
یہ حدود میں ، مگر نہیں أتی
أمریت ہی کیوں طاقت کے بل بوتے
شریعت کیوں زور ، پر نہیں اتی
کہوں سلیکٹڈ تو مراد تو ہی ہے
یہ مثال کسی اور ، پر نہیں أتی
یوں تو فوج معتبر ہے مگر
یہ بات مُنہ ، بھر نہیں أتی
خوفِ جاں نے لب سی رکھے ہیں
ورنہ کیا بات ، کر نہیں أتی
مدینہ کس مُنہ سے جاٶ گے اخلاق
مخالفت قادیانیوں کی ، گر نہیں أتی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?